تیزاب بولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیشاب میں تیزاب کی زیادتی جو عموماً انسان اور چوپاہوں کے پیشاب میں کم اور رینگنے والے کیڑوں کے پیشاب میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ ترشۂ بولی۔ انگریزی: Uric Acid
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیشاب میں تیزاب کی زیادتی جو عموماً انسان اور چوپاہوں کے پیشاب میں کم اور رینگنے والے کیڑوں کے پیشاب میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ ترشۂ بولی۔ انگریزی: Uric Acid